قران و عترت پیغمبر اسلام[ص]

ساخت وبلاگ

https://www.youtube.com/watch?v=q1BXt-i5y1g کیا قرآن نے خلفاء کو بیوقوف کہا ہے؟ قران و عترت پیغمبر اسلام[ص]...
ما را در سایت قران و عترت پیغمبر اسلام[ص] دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : bjafri14f بازدید : 31 تاريخ : پنجشنبه 26 بهمن 1402 ساعت: 18:30

کیا حضرت امیر معاویہ کی خطا اجتہادی تھی ؟​ اہل سنت کی تحریر۔۔۔۔۔انجینر محمد علی مرزا علامہ بدرالدین عینی رحمہ اللہ کے حوالے سے لکھتے ہیں: امام بدرالدین عینی رحمہ اللہ (المتوفی ۸۵۵ھ) لکھتے ہیں: مام کرمانی رحمہ اللہ نے کہا کہ سید نا علی ع اور معاویہ دونوں مجتہد تھے، زیادہ سے زیادہ یہ ہے کہ حضرت معاویہ کو اجتہاد میں خطاء لاحق ہوگئی ، اُن کو ایک اجر ملے گا، جب کہ سیدنا علی ع کو دو اجر ملیں گے ۔ ( اس پر امام بدر الدین عینی حنفی رحمہ اللہ کہتے ہیں ) میں کہتا ہوں کہ معاویہ کی خطاء کو اجتہادی خطاء کیسے کہہ دیا جائے اور اُن کے اجتہاد پر کیا دلیل ہے؟ حالاں کہ اُن کو یہ حدیث جو کہ صحیح بخاری اور مسلم میں موجود ہے پہنچ چکی تھی جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ فرمایا ہے : " افسوس عمار کو ایک باغی جماعت قتل کرے گی اور اُن کو معاویہ کے گروہ نے ( جنگ صفین میں قتل کیا ۔ کیا معاویہ اس پر راضی نہیں اُن کو برابر چھوڑ دیا جائے ، چہ جائے کہ اُن کو ایک ااجر بھی ملے۔یہ بات درست ہے امام عینی ، علامہ شوکانی علامہ رشید رضا مصری ، علامہ امیر عمائی ، نواب صدیق حسن خان وغیرہ نے امیر معاویہ رکی خطا کو اجتہادی نہیں سمجھا ہے مگر جمہور محدثین نے اس خطا کو اجتہادی خطا سمجھا ہے۔ اہل سنت کا انتہائی محتاط ، راج اور اجماعی موقف یہ ہے کہ حضرت علی ع کے خلاف معاویہ کا خروج کسی ذاتی عداوت و نفرت یا بغض و حسد کی وجہ سے نہیں بلکہ دیانت دارانہ طور پر قرآن و حدیث کی روشنی میں شرعی و فقہی دلائل کی بنیاد پر غلط فہمی کی بنا پر شبہ اور تاویل کی وجہ سے صادر ہوا تھا اس لیے ان کا یہ عمل خطائے اجتہادی کے ذیل میں آتا ہے جس میں بہر حال وہ ایک اجر کے مستحق ہیں۔امام قاضی عیاض رحمہ اللہ کا حوالہ :چناں چہ امام قاضی قران و عترت پیغمبر اسلام[ص]...ادامه مطلب
ما را در سایت قران و عترت پیغمبر اسلام[ص] دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : bjafri14f بازدید : 33 تاريخ : يکشنبه 10 دی 1402 ساعت: 12:53

بنی امیہ کے سیاہ کارنامے۔۔۔۔۔ سب و شتم امیر المومنین کی حقیقت https://www.youtube.com/watch?v=4ervW7GhDXw قران و عترت پیغمبر اسلام[ص]...
ما را در سایت قران و عترت پیغمبر اسلام[ص] دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : bjafri14f بازدید : 54 تاريخ : سه شنبه 4 مهر 1402 ساعت: 18:19

۱۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا امام مھدی علیہ السلام کے والد کا نام عبد اللہ ہے ؟ دیکھیں۔۔۔۔۔۔۔۔https://www.valiasr-aj.com/urdu/shownews.php?idnews=2011۲۔۔۔۔۔۔۔امام حسن عسکری {ع} کی میراث کی تقسیم اور امام مھدی {ع} کی ولادت کی نفی ؟دیکھیں۔۔۔https://www.valiasr-aj.com/urdu/shownews.php?idnews=2007۳۔۔۔۔۔ امام مھدی ع کی ولادت شیعوں کے ہاں یقینی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا شیعوں کے نذدیک حکیمہ خاتون کے توسط سے حضرت امام مہدی علیہ السلام کی ولادت کی خبر قابل قبول ہے ؟دیکھیں https://www.valiasr-aj.com/urdu/shownews.php?idnews=2189۴۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا امام مھدی علیہ السلام کے والد کا نام عبد اللہ ہے ؟دیکھیں۔۔۔۔۔https://www.valiasr-aj.com/urdu/shownews.php?idnews=2011۵۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا امام زمان علیہ السلام سرداب اور تہ خانہ میں غائب ہوئے ہیں اور وہی سے آپ ظہور فرمائیں گے ؟دیکھیں۔۔۔https://www.valiasr-aj.com/urdu/shownews.php?idnews=2250۶۔۔۔۔۔۔۔۔کیا آپ آپنے زمانے کے امام کو پہچانتے ہیں؟ حدیث، "جو بھی مر جائے اور وہ اپنے زمانے کے امام کو نہ پہچانتا ہو وہ جاہلیت کی موت مرے گا" https://www.valiasr-aj.com/urdu/shownews.php?idnews=1527۷۔۔۔۔۔۔۔ کیا امام زمان (عج) کی دو غیبتیں شیعہ روایات سے ثابت ہیں ؟ https://www.valiasr-aj.com/urdu/shownews.php?idnews=1528۸۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا امام مھدی علیہ السلام جدید کتاب،جدید سنت اور جدید دین کے ساتھ تشریف لائیں گے ؟https://www.valiasr-aj.com/urdu/shownews.php?idnews=1973۹۔۔۔۔۔۔۔۔۔اثنا عشر خلفاء میں سے ایک امام مھدی علیہ السلام ہیں ،باقی گیارہ کون کون ؟؟https://www.valiasr-aj.com/urdu/shownews.php?idnews=758۱۰۔۔۔۔۔۔۔ امام مھدی علیہ السلام ،رسول اللہ صلی علیہ و آلہ وسلم کے بارہ قران و عترت پیغمبر اسلام[ص]...ادامه مطلب
ما را در سایت قران و عترت پیغمبر اسلام[ص] دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : bjafri14f بازدید : 39 تاريخ : دوشنبه 27 شهريور 1402 ساعت: 7:15

بنی امیہ اہلبیت کو گالیاں دینے پر کافر کیوں نہ ہوئے؟کیا شیعہ کافر؟ ناصبی دلائل کا تجزیہبنی امیہ کے حامی ناصبی حضرات کہتے ہیں کسی صحابی کے غلط کاموں کو بیان کرنا کفر، اور ان پر تنقید کرنا کفر ہے اور اسی لیے شیعہ کافر ۔اگر کفر کا معیار واقعی کسی صحابی پر تنقید کرنا ہی ہے تو پھر سب سے بڑے کافر بنی امیہ ہوئے جو عرصہ دراز تک صحابی علی ابن ابی طالب اور اہلبیت علیہم السلام پر گالیوں کی بوچھاڑ کرتے رہے۔ مگر ناصبی حضرات اپنی منافقانہ روش دیکھیں کہ بجائے بنی امیہ پر کفر کے فتوے لگانے کے انہوں نے بنی امیہ کو خلفاء معاویہ و یزید و مروان بن حکم وغیرہ کو "رضی اللہ عنہ" اور "امیر المومنین" بنا رکھا ہے۔آئیے اللہ کے نام سے شروع کرتے ہیں اور دیکھتے ہیں ذیل میں بنی امیہ کے کفر کے ثبوت۔https://forum.mohaddis.com/threads/%D8%A8%D9%86%DB%8C-%D8%A7%D9%85%DB%8C%DB%81-%D8%A7%DB%81%D9%84-%D8%A8%DB%8C%D8%AA-%DA%A9%D9%88-%DA%AF%D8%A7%D9%84%DB%8C%D8%A7%DA%BA-%D8%AF%DB%8C%D9%86%DB%92-%D9%BE%D8%B1-%DA%A9%D8%A7%D9%81%D8%B1-%DA%A9%DB%8C%D9%88%DA%BA-%D9%86%DB%81-%DB%81%D9%88%D8%A6%DB%92%D8%9F.25919/موضوعات مرتبط: معاویہ اور خاندان بنی امیہ کے سیاہ کارنامے قران و عترت پیغمبر اسلام[ص]...ادامه مطلب
ما را در سایت قران و عترت پیغمبر اسلام[ص] دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : bjafri14f بازدید : 41 تاريخ : دوشنبه 27 شهريور 1402 ساعت: 7:15

ایک اصطلاح جو اھل سنت کے درمیان خاص تقدس سے برخوردار ہے، لفظ"اھل سنت و جماعت ہے" کہ جس پر وھابیت کی طرف سے قبضہ کیا گیا اور اسے غصب کیا گیا ہے، یہاں تک کہ یہ عنوان آجکل وھابیت جیسے انتھاپسند فرقہ کا نام ہوگیا ہے، جبکہ "اھل سنت و جماعت" اور وھابیت کے درمیان بھت سارے اختلاف ہیں، یہاں تک کہ اھل سنت کے بزرگ، نہ صرف وھابیت کی "اھل سنت و جماعت"کے ساتھ نسبت کو رد کرتے ہیں، بلکہ انکو خارجی کے نام سے پکارتے ہیں۔مقدمہاھل سنت و جماعت والی اصطلاح کا زمانہ کے گذرنے کے ساتھ، شیعوں کے مدمقابل عامہ فرقہ پر اطلاق ہوا ہے،[1] البتہ اسکے استعمال کی تاریخ اور اس کے نتیجہ میں اور اس بات میں کہ طول تاریخ میں یہ لفظ کن کے لئے استعمال ہوا ہے، روشن نہیں ہے۔ بارھویں صدی میں وھابیت کے ظھور کے بعد یہ لفظ غصب کیا گیا، اور وھابی صرف خود کو ہی اھل سنت جانتے ہیں، اور دوسرے چار مذھبوں کو نہ صرف اھل سنت نہیں جانتے، بلکہ بعض عقائد کہ وجہ سے انکو، بعض موارد میں اھل بدعت قرار دیتے ہوئے انکی تکفیر کرتے ہیں۔ جبکہ وھابیوں اور "اھل سنت و جماعت"کی اصطلاح میں بھت زیادہ اختلاف ہیں، اور آجکل اھل سنت کے بزرگ علماء مختلف جگھوں پر، وھابیت کی اھلسنت کے ساتھ تعلق کی نفی کرتے ہیں، اسی طرح اھل سنت کے علماء نے اپنی کتابوں میں، وھابیت کو خوارج کے فرقوں میں سے قرار دیا اور صراحت کے ساتھ اسے بیان کیا ہے۔اس تحریر میں لفظ "اھل سنت وجماعت" کی تاریخ کو اور اسی طرح اس کے مصادیق میں اختلاف کی طرف اشارہ ہوگا، اور پھر اس لفظ کو وھابیت کی طرف سے غصب اور قبضہ کرنے کے بیانات، اور اھل سنت کی طرف سے انکو نقد کرنے کو بیان کیا جائے گا۔لفظ "اھل سنت و جماعت" اور اسکی تاریخلفظ"اھل سنت و جماعت" کا استعمال اھل سنت کے چار فقھی مذھبوں کے درمیان رائج قران و عترت پیغمبر اسلام[ص]...ادامه مطلب
ما را در سایت قران و عترت پیغمبر اسلام[ص] دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : bjafri14f بازدید : 32 تاريخ : دوشنبه 27 شهريور 1402 ساعت: 7:15

خطبہ غدیر کے بارے میں ایک شبہے[خودساختہ پس منظر] کا ازالہ : واقعہ غدیر کے کئی صدی بعد بعض تاریخ نگاروں اور ان کی پیروی میں دوسروں نے خاص کر شیعوں کے موقف کو رد کرنے کے لئے یہ کہنے کی کوشش کی ہے کہ یمن سے واپسی پر حضرت امیر المومنین ؑ کے بارے میں بعض اصحاب کی شکایت اور اس سلسلے میں لوگوں کے ذہنوں میں موجود شبہات کو دور کرنے اور ان سے محبت اور دوستی کی دعوت کی خاطر آپ نے خطبہ دیا اور یہ ارشاد فرمایا ہے لہذا شیعوں کے موقف سے اس کا کوئی ربط نہیں ہے ۔شیعوں کا جواب ملاحظہ کریں۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ باتیں اہل سنت کے بعض علماء کے تخیلات اور ذہنی اختراعات ہیں ۔۔ تفصیل دیکھیں ۔۔۔۔موضوعات مرتبط: غدیر اور سقیفہ ، شیعہ اور سنی فکر  کی بنیاد : قران و عترت پیغمبر اسلام[ص]...ادامه مطلب
ما را در سایت قران و عترت پیغمبر اسلام[ص] دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : bjafri14f بازدید : 17 تاريخ : شنبه 31 تير 1402 ساعت: 13:57

صحابہ اور قرآن https://www.youtube.com/watch?v=K1SfgNJy510 قران و عترت پیغمبر اسلام[ص]...
ما را در سایت قران و عترت پیغمبر اسلام[ص] دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : bjafri14f بازدید : 44 تاريخ : شنبه 31 تير 1402 ساعت: 13:57

باغ فدک کی حقیقت صحیحین کی روشنی میں..جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا  نے فدک اور اپنے دوسرے حقوق کا خلیفہ اول سے مطالبہ کیا..جب منظور نہ ہوا تو ناراض ہوکر  مکمل بائیکاٹ کی حالت میں اپنے بابا سے ملاقا قران و عترت پیغمبر اسلام[ص]...ادامه مطلب
ما را در سایت قران و عترت پیغمبر اسلام[ص] دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : bjafri14f بازدید : 257 تاريخ : جمعه 12 شهريور 1400 ساعت: 12:45

  شیعہ مذھب میں نعوذ باللہ حضرت علی کو گالی دینا جائز ہے ..وہابی سلفی  اصول کافی کی ایک حدیث نقل کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ مولا علی علیہ السلام کو گالی دینا شیعہ فقہ میں جائز ہے {نعوذ باللہ } .جاس حدیث قران و عترت پیغمبر اسلام[ص]...ادامه مطلب
ما را در سایت قران و عترت پیغمبر اسلام[ص] دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : bjafri14f بازدید : 173 تاريخ : جمعه 12 شهريور 1400 ساعت: 12:45