شیعہ مذھب میں نعوذ باللہ حضرت علی کو گالی دینا جائز ہے ..
وہابی سلفی اصول کافی کی ایک حدیث نقل کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ مولا علی علیہ السلام کو گالی دینا شیعہ فقہ میں جائز ہے {نعوذ باللہ } .جاس حدیث کا مفھوم مضمون یہ ہے :میرے بعد تم لوگوں کو مجھے برا بلا کہنے پر مجبور کیا جایے گا لہذا جان بچانے کے کیے ایسا کہناپڑے تو کہہ دینا ..لیکن مجھ سے اظہار برائت نہ کرنا....
جواب : بلکل ایسی حدیث مولا سے اہل سنت کی کتابوں میں بھی ہے۔۔۔
جیساکہ مولا کہ یہ پیشنگوئی سچ ثابت ہوئی..
اور معاویہ کے دور حکومت میں ایسا ہی ہوا..
اب جاھل سلفی اموی مولوی کہتے ہیں کہ شیعہ مذھب میں مولا کو گالی دینا جائز ہے نعوذ باللہ ..
برچسب:
نویسنده: میلاد هاشمی