قران و عترت پیغمبر اسلام[ص]

متن مرتبط با «عقیدہ۔» در سایت قران و عترت پیغمبر اسلام[ص] نوشته شده است

توحید پر ہمارا عقیدہ۔

  • نیلوبلاگ

    توحید کی مشہور اقسام درج ذیل ہیں ۔ الف: توحید ذاتی : یعنی خدا ایک ہی ہے کوئی اس کا شریک اور مثل نہیں۔ ب :توحید صفاتی : یعنی خدا کی صفات اس کی عین ذات اور ذاتی ہے ۔ خدا مخلوقات کی طرح نہیں جن کی ذات اور صفات اور خود صفات آپس میں ایک دوسرے سے جدا ہوتی ہیں .لہذا خدا اور خدا کی صفات چینی اور مٹھاس کی مانند ہیں ۔ کوئی بھی ان صفات و کمالات میں خدا کی مانند نہیں ۔ خدا کی صفات نامحدود ہیں جبکہ دوسروں کی صفات محدود ہیں۔ ج : توحید افعالی : یعنی اس جہاں میں جو بھی حرکت اور تاثیر وغیرہ موجود ہے. ان سب کا سرچشمہ خدا کا ارادہ...

    ادامه مطلب