قران و عترت پیغمبر اسلام[ص]

متن مرتبط با «معاد» در سایت قران و عترت پیغمبر اسلام[ص] نوشته شده است

عقیدہ معاد ۔

  • نیلوبلاگ

    موت کے بعد فنا اور نابود نہیں ہونا بلکہ آخرت کی جاودانی زندگی کی طرف منتقل ہونا ہے . جہاں پر دنیا میں اچھے کام انجام دینے والے آرام اور سکون سے رہیں گے اور برے کام انجام دینے والے عذاب میں رہیں گے۔موت دنیوی زندگی سے اخروی زندگی کی طرف منتقل ہونے کا ایک پل ہے ۔ قرآن مجید میں اللہ کا ارشاد ہے : وہ قیامت کے دن تم سب کو جمع کرے گا اور وہی ہارجیت کا دن ہوگا اور جو اللہ پر ایمان رکھے گا اور نیک اعمال کرے گا خدا اس کی برائیوں کو دور کردے گا اور اسے ان باغات میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں جاری ہوں گی وہ ان ہی میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے اور یہی سب سے بڑی کامیابی ہے. ( سورہ تغابن / 9) دنیوی...

    ادامه مطلب