قران و عترت پیغمبر اسلام[ص]

متن مرتبط با «کہاں» در سایت قران و عترت پیغمبر اسلام[ص] نوشته شده است

اہل بیت ؑ کے بارے میں شیعہ اور اہل سنت کا اختلاف کہاں پر ہے؟

  • نیلوبلاگ

    اہل بیتؑشیعہ اور اہل سنت کی نظر میں : اہل بیت ؑ کی فضیلت میں موجود خاص احادیث کی تفسیر میں شیعہ اور اہل سنت کے درمیان واضح فرق یہی ہے کہ شیعہ اہل بیت ؑ سے محبت اور ان کا احترام امت پر واجب ہونے کے ساتھ ساتھ ائمہ اہل بیت ؑ کی دینی پیشوائی کو بھی انہیں احادیث سے ثابت کرتے ہیں ۔لیکن دوسرے ان احادیث سے اہل بیت ؑ سے محبت اور ان کااحترام مراد لیتے ہیں اور ان کی جانشینی کے معتقدنہیں ہیں ،انہی دو الگ الگ سوچوں کا نتیجہ ہے کہ دوسروں کی کتابوں میں آئمہ اہل بیت ؑ کی سیرت اور تعلیمات بہت ہی کم مقدار میں موجود ہیں ۔جبکہ شیعہ مذہب کی بنیاد ہی اہل بیت ؑ کی تعلیمات پر استوار ہے ۔مثال ک...

    ادامه مطلب
  • شیعیت کی ابتدا کہاں سے ؟

  • نیلوبلاگ

    شیعہ عقیدے کی رو سے رسول اللہﷺ کا حقیقی جانشین بارہ آئمہ اہل بیت ؑ ہی ہیں اور ان میں سے پہلا امام علی ؑ اور آخری امام مہدی ؑ ہیں۔ ان میں سے گیارہ آئمہؑ کا تعلق جناب فاطمہ ؑ کی پاک نسل سے ہے۔ شیعہ انہیں رسول اللہﷺ کا جانشین اس لئے مانتے ہیں کہ اولا: ان میں حقیقی جانشین بننے کی صلاحیت موجود ہیں ثانیا: رسول اللہﷺ نے ان کی اطاعت کا حکم دیا ہے ۔ ان دو مطالب کی مختصر وضاحت یوں ہے کہ...

    ادامه مطلب