خرید بک لینک

فرمان مصطفیﷺ اور مقام جناب صدیقہ فاطمہ زہراءؑ۔

رسول اللہﷺ کے بعض فرامین :

آپ کی فضیلت کے بیان میں یہی کافی ہے کہ آپ کا والد گرامی سید الانبیاء اور سارے مخلوقات سے افضل ہیں اور آپ کا شوہر علی مرتضیؑ ۔۔ آپ کے فرزند امام حسن ؑ و امام حسینؑ جنت کے جوانوں کے سردار ہیں[1] اور یہی ایسی فضیلت ہے جو کسی اور کو مسیر نہیں کہ جس کا باپ محمد مصطفیﷺ ہو اور شوہر علی مرتضیؑ اور فرزند حسنین جیسے ہوں۔ہم یہاں حضور پاکﷺ کے فرامین کی روشنی میں جناب فاطمہؑ کے بعض فضائل کی طرف مختصر اشارہ کریں گے ۔

برچسب: نویسنده: میلاد هاشمی تاريخ: دوشنبه 26 مهر 1395 ساعت: 2:52

صفحه بندی