بعض شیعہ مخالفین ائمہ اہل بیت ؑ کے بارے اپنی مذہبی تاریخ کو چھپانے کے لئے، اس بات پر ایڑی چوٹی کا زور لگاتے ہیں کہ خلفاء اور ائمہ اہل بیت ؑکے درمیان اچھے تعلقات تھے اور ائمہ ؑ میں سے خاص کر امام علی ؑ خلفاء کی خلافت کو مانتے اور انہیں خلافت کا مستحق سمجھتے اور ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرتے تھے ۔لہذا خلفاء کی طرف سے اہل بیتؑ میں سے خاص کر جناب زہراء ؑ پر ظلم اور ایک دوسرے سے ناراضگی کی باتیں شیعوں کی گھڑی ہوئی باتیں ہیں اور شیعہ اپنا مقصد حاصل کرنے کے لئے اہل بیت ؑ کے نام سے غلط فائدہ اٹھاتے ہیں ۔
شیعوں پر اعتراض کرتے ہیں کہ شیعوں کی باتیں صحیح ہوں تو امام علیؑ نے بیعت لینے آپ کے گھر پر حملہ کرنے والوں سے کیوں مقابلہ نہیں کیا اور اپنی بیوی سے دفاع کرنے کے لئے تلوار ہاتھ میں کیوں نہیں لیا جبکہ آپ شیر خدا اور سب سے زیادہ شجاع اور غیرت مند انسان تھے۔
مخالفین اپنے اس مدعا کو ثابت کرنے کے لئے کچھ تاریخی واقعات اور مطالب کے ذریعے تاریخی حقائق سے نا آشنا لوگوں کے مذہبی احساسات کو شیعوں کے خلاف ابھارتے ہیں اور
برچسب:
نویسنده: میلاد هاشمی