مقدمہ :۔
شہادت ثالثہ سے دو جہت سے بحث ہوسکتی ہے ۔ الف :۔ شیعوں کا کلمہ دوسروں سے کیوں مختلف ہے اور توحید اور نبوت کے علاوہ امامت کی بھی گواہی دیتے ہیں ؟
ب :۔ بعض شیعہ گروہ، خاص کر پاکستان میں نماز کی تشہد میں تیسری گواہی نہ دینے کو ولایت کا منکر کہتے ہیں اور باقی شیعوں سے الگ موقف رکھتے ہیں ، ہم نے بحث کے اس حصے کو یہاں زیر بحث قرار دینے کی کوشش کی ہے ۔۔۔
شہادت ثالثہ سے مراد توحید اور نبوت کے بعد علی بن ابی طلب ؑاور ائمہ اہل بیت ؑ کی ولایت اور جانشینی کی گواہی دینا ہے اور یہ وہ چیز ہے جو شیعہ عقیدے کی بنیاد ہے. اسی لئے ۔۔
برچسب:
نویسنده: میلاد هاشمی