خرید بک لینک
اجتہاد،مجتہد اور تقلید سے کیا مراد ہے ،

اجتھاد اور تقلید کا مسئلہ ۔

v سوال :۔ اجتہاد اور مجتہد سے کیا مراد ہے ؟

جواب :۔ اسلام کے فروعی احکام اور مقررہ اعمال کو شرعی دلیلوں پر خوب غوروفکر کرکے سمجھنے اور ان پر عبور حاصل کرنے کو اجتہاد کہتے ہیں اور مجتہد شرعی احکام کو آیات ، روایات اور عقلی دلائل کی روشنی میں استنباط اور لوگوں کے لئے بیان کرتے ہیں ۔ مثلا ہوائی جہاز میں نماز پڑھنے کا طریقہ ، تارکول اور سمینٹ وغیرہ پر سجدہ اور تیمم کا جائز ہونا یا نہ ہونا ،یا جدید انداز میں جانوروں کے ذبح کا طریقہ جیسے سینکڑوں دوسرے مسائل ۔

v سوال :۔ تقلید سے کیا مراد ہے ؟

جواب :۔ زندگی کے مختلف شعبوں میں ماہرین سے رجوع کرنے اور ان کے مشہوروں اور دستورات کے مطابق عمل کرنے کو ان کی تقلید کرنا کہا جاتا ہے۔ مجتہد کی تقلید کا مطلب دینی مسائل میں ماہر اور آگاہ شخص کی طرف رجوع کرنا اور اس کے کہے کے مطابق دینی امور کو انجام دینا ہے ۔

لہذا مجتہد کے فتوے پر عمل کرنا

برچسب: نویسنده: میلاد هاشمی تاريخ: جمعه 28 دی 1397 ساعت: 2:52

صفحه بندی