خرید بک لینک

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔

زیارت, شیعہ ثقافت, کا حصہ ہے۔

یوں تو دنیا کے سارے ادیان و مذاھب والے اپنے دینی پیشواوں کے قبور کو احترام کی نظر سے دیکھتے ہیں اور ان سے اظہار عقیدت کے لئے ان کی زیارت, کوجاتے ہیں۔شیعوں کے ہاں بھی انبیاء ؑ ، اولیاء خاص کرائمہ اہل بیت ؑ کے قبور کی زیارت, خاص اہمیت کا حامل ہے ۔ جیساکہ ائمہ اہل بیتؑ کی تعلیمات اور سیرت کا ایک اہم حصہ زیارت, کے موضوع سے مرتبط ہے۔اسی لئے زیارت, شیعہ تاریخ اور کلچر کا حصہ ہے ۔ شیعہ علماء نے جس طرح ائمہ اہل بیت ؑ سے مختلف دینی شعبوں میں علمی آثار کی حفاظت اور انہیں بعد کی نسلوں تک منتقل کرنے کا بندبست ہے ، زیارت, کے شعبے میں بھی عظیم علمی خدمات انجام دیے ۔ہم اس تحریر کے پہلے حصے اس کلچر کو زندہ رکھنے کے سلسلے میں علماء کے علمی خدمات کا تذکرہ

برچسب: نویسنده: میلاد هاشمی تاريخ: شنبه 9 آذر 1398 ساعت: 18:05

صفحه بندی