خرید بک لینک

فرزند پیامبر امام حسینؑ, قیام میں اسلام کی بقا دیکھتے ہیں:

قیام امام حسین ؑ کے بارے میں بعض بنی امیہ کے وکیلوں کی منطق:۔ ۔۔۔

کہتے ہیں : امام حسینؑ, نے اپنے وقت کے بزرگ اصحاب, اور اہم شخصیات کے مشورے اور رای پر عمل نہیں کیا اور امت میں فتنہ کا باعث بنا ۔جبکہ آپ کو چاہے تھا کہ یا بیعت کرتے یا خاموش رہتے اور گوشہ نشینی اختیار کرتے ۔بلکہ بعض نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ امام اپنے جد بزرگوار کی تلوار سے شہید ہوئے کیونکہ رسول اللہﷺ نے امت میں فتنہ اور حاکم کے خلاف بغاوت کرنے والے کو کچلنے کا حکم دیا تھا اور۔۔۔۔۔۔امام حسین ؑ نے اجتھادی, غلطی کی ۔۔اور ۔۔

امام حسین ؑ کی منطق :۔۔

برچسب: نویسنده: میلاد هاشمی تاريخ: شنبه 9 آذر 1398 ساعت: 18:05

صفحه بندی