خرید بک لینک

رسول اللہﷺ کے بعد کے حوادث اور جناب زہراؑ کا کردار:

جناب فاطمہؑ حضور کے بعد کچھ دن ہی زندہ رہیں لیکن اس مختصر مددت میں بعض ایسے واقعات رونما ہوئے کہ جو بعد میں امت اسلامی کے مختلف گروہوں میں بٹھنے اور امت اسلامی کا دو الگ راستے پر چلنے کا باعث بنے۔ آنحضرتﷺکے بعد رونما ہونے والے واقعات میں سے خاص کر خود جناب زہراؑ کے ساتھ بعض لوگوں کا سلوک، شروع سے اسلامی فرقوں کے درمیان رونما ہونے والے اختلافات کے بنیادی محوروں میں سے ہیں ۔یہ حقیقت ہے کہ ان کی زندگی میں پیش آنے والے واقعات میں غور و فکر کرنے سے مذہبی تعصبات کی وجہ سے بنائی گئ بہت سی داستانوں سے پردہ ہٹ جاتا ہے. لیکن یہ بھی ناقابل انکار حقیقت ہے کہ ان واقعات سے بحث سخت اور حساس ہے کیونکہ حضورﷺ کی وفات کے فورا بعد اصحاب کے دور میں رونما ہونے والے واقعات سے بحث خاص کر اصحاب کے مسئلے میں زیادہ حساسیت دکھانے والوں کی ناراضگی کا باعث بھی بن سکتی ہے ۔مثلا

برچسب: نویسنده: میلاد هاشمی تاريخ: دوشنبه 7 بهمن 1398 ساعت: 22:46

صفحه بندی