بسمہ تعالیٰ مسلمانو ! تاریخ کی عدالت میں بنت پیغمبر ؑ آج بھی کھڑی ہیں ۔ کیا آپ بنت رسول اللہﷺ کو انصاف دلا سکتے ہیں ؟ جناب صدیقہ فاطمہ زہراؑ دربار خلافت میں اپنا احتجاج ریکارڈ کرانے گئیں تھیں ۔ مسلمانو ! جنت کی عورتوں کے سردار ،جناب فاطمہ زہرا (سلام علیہا) سے دفاع بھی ضروری ہے ۔ ایک تاریخی حقیقت کو چھپانے تقدس کی ڈھال اور بے نیام تلوار لیے میدان میں اترنے کی ضرورت نہیں ۔
uf076 ہمیں یہ تو بتائیں ،آپ کیا کہنا چاہتے ہیں ؟ آپ اپنا موقف واضح کیوں نہیں کرسکتے؟ uf045 چند بنیادی سوالوں پر توجہ دیں ۔تاکہ آپ لوگ بھی مغالطے کا شکار نہ ہوں اور ہمیں بھی الزامات کے زنجیروں سے رہائی ملیں ۔ uf0fc الف :۔ کیا بنت رسول اللہ ﷺ کو انصاف نہ ملنے کی باتیں شیعوں کی بنائی ہوئی داستان ہے ؟