شیعہ اماموں کو رسول اللہﷺ کا جانشین مانتے ہیں ۔
آئمہ کی تعلیمات کی روشنی میں شیعہ ہونا ان سے ہمفکری اور ان کی سیرت و کردار کے مطابق زندگی گزارنے سے عبارت ہے ۔چھٹے امام ؑ سے اس سلسلے میں نقل ہوا ہے:
لَيْسَ مِنْ شِيعَتِنَا مَنْ قَالَ بِلِسَانِهِ وَ خَالَفَنَا فِي أَعْمَالِنَا وَ آثَارِنَا وَ لَكِنْ شِيعَتُنَا مَنْ وَافَقَنَا بِلِسَانِهِ وَ قَلْبِهِ وَ اتَّبَعَ آثَارَنَا وَ عَمِلَ بِأَعْمَالِنَا أُولَئِكَ شِيعَتُنَا[3]. ہمارا شیعہ وہ نہیں جو زبان سے تو شیعہ ہونے کا دعوا کرے لیکن وہ ہماری سیرت اور تعلیمات کے خلاف چلے۔ ہمارے شیعہ وہ ہے جو زبان او ر دل سے ہمارے ساتھ ہو اور ہماری سیرت اور تعلیمات کی پیروی کرتا ہو ، ہمارے شیعہ بس یہی ہیں ۔ائمہ ؑ کی طرف سے شیعہ ہونے کے واضح معیار بتانے کے باوجود ہمیشہ تاریخ میں ایسے لوگ رہے ہیں کہ
برچسب:
نویسنده: میلاد هاشمی