رسول اللہﷺ نے واضح طور بارہ جاشین ہونے کا اعلان کیا ؟ لیکن لیکن ۔۔۔۔
اعتراض:
شیعہ ائمہ کی امامت کو ثابت کرنے کے لیے اثنی عشر خلیفہ، حدیث سے استناد کرتے ہیں جس میں پیغمبرؐ نے فرمایا: «بارہ خلیفے آئیں گے جو سب قریش سے ہونگے۔» جبکہ یہ حدیث شیعوں کے بارہ امام سے کوئی تعلق نہیں رکھتی کیونکہ شیعہ ائمہ میں سے صرف حضرت علی اور حضرت حسن خلافت پر پہنچے باقی ائمہ خلیفہ نہ بنے۔لہذا حدیث اثنی عشر، شیعہ اماموں کے بارےمیں نہیں ہے۔
برچسب:
نویسنده: میلاد هاشمی