خرید بک لینک
ایمان ابوطالب . مسلمانو!  ذرا سوچیں ۔

جس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و السلم کی سرپرستی اور حمایت میں ہر قسم کی قربانی دی ، بعض کلمہ گو اللہ جانے انہیں کافر اور مشرک ثابت کر کے محسن رسول اللہصلی اللہ علیہ و آلہ و السلم کو کیا صلہ دینا چاہتے ہیں ؟ ۔
اگر ابوطالب علی بن ابی طالب ؑ کے والد نہ ہوتے تو کیا امیہ اور بنی عباس کے حکمران اور ان کے کارندے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و السلم کے حامی و ناصر ان کے پیارے چچا کو کافر ثابت کرنے کی کوشش کرتے؟
آئیں دیکھیں۔ اس سلسلے میں مخالفین کہا کہتے ہیں اور ابوطالب کے ایمان پر ایمان رکھنے والے کیا جواب دیتے ہیں ۔

برچسب: نویسنده: میلاد هاشمی تاريخ: پنجشنبه 11 ارديبهشت 1399 ساعت: 4:10

صفحه بندی