بہت بہترین کتاب ہے اور جو نیا شخص بھی شیعہ مذہب کا مطالعہ شروع کرنا چاہتا ہے، اُسے اس کتاب سے آغاز کرنا چاہیے۔ یہ روائیداد ہے تیجانی سماوی صاحب کی کیسے انہیں مذہبِ اہلبیت سے تعارف ہوا اور کیسے وہ تحقیق کرتے ہوئے حق کو پا گئے۔
برچسب: پھر میں ہدایت پا گیا,
نویسنده: میلاد هاشمی