قران و عترت پیغمبر اسلام[ص]

متن مرتبط با «ہمارا» در سایت قران و عترت پیغمبر اسلام[ص] نوشته شده است

توحید پر ہمارا عقیدہ۔

  • نیلوبلاگ

    توحید کی مشہور اقسام درج ذیل ہیں ۔ الف: توحید ذاتی : یعنی خدا ایک ہی ہے کوئی اس کا شریک اور مثل نہیں۔ ب :توحید صفاتی : یعنی خدا کی صفات اس کی عین ذات اور ذاتی ہے ۔ خدا مخلوقات کی طرح نہیں جن کی ذات اور صفات اور خود صفات آپس میں ایک دوسرے سے جدا ہوتی ہیں .لہذا خدا اور خدا کی صفات چینی اور مٹھاس کی مانند ہیں ۔ کوئی بھی ان صفات و کمالات میں خدا کی مانند نہیں ۔ خدا کی صفات نامحدود ہیں جبکہ دوسروں کی صفات محدود ہیں۔ ج : توحید افعالی : یعنی اس جہاں میں جو بھی حرکت اور تاثیر وغیرہ موجود ہے. ان سب کا سرچشمہ خدا کا ارادہ...

    ادامه مطلب
  • نبوت پر ہمارا عقیدہ ۔

  • نیلوبلاگ

    یقینا انسان کی خلقت کا ایک مقصد اور ہدف ہے ۔اس ہدف تک پہنچانے کے لئے ہادی کا ہونا ضروری ہے ورنہ یہ حکمت الٰہی کے منافی ہوگا ۔ سوال: انسان کے پاس عقل جیسی عظیم نعمت ہے.عقل سعادت مند زندگی گزارنے کے اصول و قوانین مرتب کرسکتی ہے۔لہذا نبی اور وحی کی کیا ضرورت ہے ؟ جواب :الف: سعادت مند زندگی گزارنے کے لئے عقل ضروری ہے لیکن کافی نہیں ۔ عقل کا دائرہ محدود ہے ،انسان کی عقل بہت سی چیزوں کو سمجھ سکتی ۔ لیکن تمام تر علمی ترقی کے باوجود انسان کی معلومات مجہولات کے مقابلے میں سمندر اور قطرے کی مانند ہیں ۔ انبیاء ؑ انسانی سعادت کے لئے درپیش وہ دستورات لے کر آتے ہیں جن تک عق...

    ادامه مطلب
  • امامت اور خلافت پر ہمارا عقیدہ

  • نیلوبلاگ

    حکومت کی باگ ڈورسنبھالنے کا نام رسول اللہ ﷺ کی جانشینی نہیں ہے۔ کیونکہ رسول اللہ ﷺ ایک حاکم ہونے سے پہلے نبی اور دین کے پیشوا اور ہادی تھے ۔ رسول اللہﷺ کی بنیادی ترین ذمہ داری دین کی حفاظت اور دین کی تبلیغ ہے اور اگر ان کو آپ کی ذمہ داریوں سے جدا کرے تو مقام نبوت اور حکومت میں فرق نہیں ہوگا ۔ امام کے لئے ضروری بنیادی صفات اور شرائط : امام کے لئے ضروری ہے کہ وہ کمالات و فضائل میں سب سے افضل ہو ،جیسے عبادت ، اخلاص ، تقوی، دین داری اور دین کی راہ میں قربانی اور اخلاقی فضائل و کمالات وغیرہ میں سب پر برتری رکھتا ہو اور ہر قسم کے رزائل او...

    ادامه مطلب